شاعر محمد تاج لالہ کی خود نوشت سوانح عمری ’’زندگی کا انوکھا سفر‘‘ شائع ہو گئی
پیر 12 فروری 2018 14:49
(جاری ہے)
تقریب سے ہزارہ کے نامور صحافی ایم صداقت، سہارا کے ایم ڈی ملک قمر حیات، سنگی کی سابق ڈائریکٹر شازیہ محمود اور زاہد کاظمی نے خطاب کیا۔
نظامت کے فرائض پروفیسر وحید قریشی نے انجام دیئے۔ تقریب میں سماجی، سیاسی، مذہبی، ادبی، تعلیمی و کاروباری حلقوں کے علاوہ منتخب نمائندوں اور ہر مکتبہ فکر کے افراد شخصیات جن میں خواتین بھی شامل تھیں، بھرپور شرکت کی۔ مقررین نے کہا کہ تاج لالہ بظاہر ایک عام مگر حقیقت میں بہت بڑے آدمی ہیں جنہوں نے معاشرہ کو شعور دیا، عوامی حقوق کا نہ صرف درس دیا بلکہ عوامی و مزدور حقوق کے تحفظ کیلئے صعوبتیں اور جیلیں بھی کاٹیں مگر آج بھی اپنے منشور اور فکر و فلسفہ پر قائم ہیں جو انسانیت سے محبت اور انسانیت کی بے لوث خدمت پر محیط ہے۔Famous Showbiz Stars
Abeel Javed
tabinda ali
Diana Penty
Whitney Cummings
Mehr Hassan
Kristen Schaal
Joaquin Phoenix
wafa chaudhry
Pathanay Khan
Jack Nicholson
Taapsee Pannu
Jaya Bachchan
Showbiz News In Urdu
-
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز