شردھا کپور نے فلم ’بتی گل میٹر چالو‘ کی شوٹنگ کے لیے ٹیم کو جوائن کرلیا
پیر 12 فروری 2018 19:58
(جاری ہے)
فلم کی شوٹنگ کئی ماہ سے جاری تھی، تاہم شردھا کپور اپنے دوسرے منصوبوں میں مصروف تھیں، جس وجہ سے انہوں نے تاخیر سے فلم کی ٹیم کو جوائن کیا۔
شردھاکپور نے 12 فروری کو ’بتی گل میٹر چالو‘ کی شوٹنگ شروع کی، جس کا اعلان انہوں نے ٹوئٹر پر کیا۔خیال رہے کہ ’بتی گل میٹر چالو‘ کے لیے سب سے پہلے اداکارہ وانی کپور کا نام لیا گیا، تاہم بعد ازاں انہیں ہیروئن بنائے جانے کی خبریں افواہیں ثابت ہوئیں، جس کے بعد بھومیکا پڈنیکر کا نام لیا گیا۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Nadia Hussain
Booboo Stewart
Summer Glau
JoAnna Garcia
Meera
Naseebo Lal
hans zimmer
Felicia Day
Tilda Swinton
Kit Harington
Matt Damon
Alicia Vikander
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی