سیکس کے بدلے کام لینے والا بھی برابر کا قصور وار ہے ،ْایکتا کپور

ہفتہ 17 فروری 2018 12:00

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2018ء) بالی ووڈ ادا کارہ ایکتا کپور نے کہا ہے کہ سیکس کے بدلے کام لینے والا بھی برابر کا قصور وار ہے۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ اگر کوئی پروڈیوسر سیکس کے بدلے کام دینے کا وعدہ کرتا ہے تو اس کی بات مان کر کام لینے والا بھی اتنا ہی ذمہ دار ہے۔ایکتا نے کہا کہ ہمیشہ قصور ان لوگوں کا ہی نہیں ہوتا جن کے پاس طاقت یا دولت ہوتی ہے اس لیے صرف انھیں ملزم سمجھنا درست نہیں۔

وقت اشاعت : 17/02/2018 - 12:00:07