برائلر گوشت کی قیمت میں 4روپے فی کلو اضافہ،فارمی انڈے 5روپے فی درجن سستے

ہفتہ 17 فروری 2018 12:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2018ء)برائلر گوشت کی قیمت میں 4روپے فی کلو اضافہ ہو گیا ۔ گزشتہ روز برائلر گوشت 4روپے اضافے سے 219روپے سے بڑھ کر 223روپے فی کلو پر فروخت ہوا ۔

(جاری ہے)

دوسری طرف فارمی انڈوں کی قیمت میں5روپے کمی ہوئی جو97روپے سے کم ہو کر 92روپے فی درجن فروخت ہوئے۔

وقت اشاعت : 17/02/2018 - 12:10:07