فیض امن میلہ (آج )منعقد ہوگا

ہفتہ 17 فروری 2018 12:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2018ء) ترقی پسند اور انقلابی شاعر فیض احمد فیض کوخراج عقیت پیش کرنے کیلئے آج (اتوار) کو فیض امن میلے کا انعقاد کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

فیض امن کمیٹی کی جانب سے اوپن ائیر تھیٹر باغ جناح میں منعقدہ فیض امن میلے میں نامور شعراء اور گلوکار شرکت کریں گے جو فیض احمد فیض کا کلام پیش کریں گے۔

وقت اشاعت : 17/02/2018 - 12:10:07