امیتابھ بچن کے فلم انڈسٹری میں 49 سال مکمل

15 فروری 1969 کو اپنی پہلی فلم سات ہندوستانی سے فلم انڈسٹری میں قدم رکھاتھا

ہفتہ 17 فروری 2018 18:43

امیتابھ بچن کے فلم انڈسٹری میں 49 سال مکمل
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 فروری2018ء) بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے فلم انڈسٹری میں شاندار 49 سال مکمل کر لئے۔انہوں نے 15 فروری 1969 کو اپنی پہلی فلم سات ہندوستانی سے فلم انڈسٹری میں قدم رکھاتھا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر انہوں نے ٹوئٹر پراپنی ایک نظمہاں میں لکھتا ہوں اور فلم کے مناظر کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ 49 سال قبل خوابوں کے شہر آئے اور 15فروری 1969 کو اپنی پہلی فلم سائن کی۔امیتابھ بچن رواں سال فلم ٹھگز آف ہندوستان اور 102 ناٹ آئوٹ میں دکھائی دیں گے۔۔

وقت اشاعت : 17/02/2018 - 18:43:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :