شوبز میں کئی سال گزرنے کے باوجود بھی اپنی شناخت کیلئے جدوجہد میں مصروف ہوں ‘ فرحانہ مقصود
پیر 19 فروری 2018 13:03
(جاری ہے)
انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میں نے بے شمار ٹی وی ڈرامہ سیریل میں کام کیاہے مگر میں اپنے کام سے آج بھی مطمئن نہیں اور میرے نزدیک ابھی منزل کا حصول باقی ہے ،اداکاری کے ذریعے اپنی اصلی شناخت بنانے کی خواہش ہے کہ لوگ مدتوں فراموش نہ کر سکیں ۔
فرحانہ مقصود نے کہا کہ مجھے متعدد ڈرامہ سیریل میں کام کرنے کی پیشکش ہوتی ہے مگر میں صرف اس ڈرامے کو ترجیح دیتی ہوں جس میں اداکاری کا مارجن ہو ۔ انہوں نے کہا کہ گلوکاری میرا پہلا شوق تھا مگر قسمت کی دیوی مجھے اداکاری کی طرف لے آئی اور گلوکاری کی نسبت مجھے اداکاری میں زیادہ شہرت ملی تاہم میں نے گلوکاری کا سلسلہ بھی جاری رکھا ہوا ہے ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Joan Collins
Adrien Brody
Patrick Swayze
Momal Sheikh
Linda Cardellini
Daniel Craig
Rebecca Romijn
Nadia Khan
jeremy irons
Aamina Sheikh
Sahira Kazmi
Adnan Sami Khan
Showbiz News In Urdu
-
رابی پیرزادہ کی سرجری کامیاب، مداحوں سے دعائوں کی اپیل
-
موسیقاربڑے غلام علی خان کی برسی 23 اپریل کو منائی جائے گی
-
عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی 23 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش 24 اپریل کو منایا جائے گا
-
ٹیلیوژن، سٹیج اور فلم کے مزاحیہ اداکار اور میزبان معین اختر کی برسی 22 اپریل کو منائی جائے گی
-
الحمرا میلوڈیز میں نامور قوال ندیم جمیل کی ساتھیوں کے ہمراہ شاندار پرفارمنس
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ