زندگی میں مثبت سوچ اپنائیں، انیل کپور
پیر 19 فروری 2018 13:52
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار انیل کپور نے نئی دہلی میں جیولری سٹور کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ وہ کئی سالوں سے نئی دہلی آرہے ہیں اور انہیں ہمیشہ یہاں آکر بہت خوشی ہوتی ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے وہ اپنے شہر میں ہیں اور یہاں کے لوگوں سے مل کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے وہ اپنے ہی لوگوں سے مل رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میرا مقصد لوگوں کو اپنی فلموں کے ذریعے انٹرٹینمنٹ فراہم کرنا ہے، میں نے لوگوں کے چہروں پر خوشی بکھیرنے اور انہیں تفریح فراہم کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے، زندگی میں مثبت سوچ اپنائیں اور زندگی میں ہمیشہ اسی سوچ کے ساتھ آگے بڑھیں۔Famous Showbiz Stars
Lucky Ali
Scott Eastwood
Tabu
Brittany Murphy
Tara Reid
Sandra Bullock
Bilal Lashari
Emily Deschanel
Tahir shah singer
Bryan Cranston
Anna Paquin
Zarine Khan
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی