معروف ریب گلو کار اومی کا نیا گانا سوشل میڈیا پر مشہور ہو گیا

گانے کی ماڈل ہانیہ بٹ نے اپنی قاتل ادائوں سے مداحوں کا دل جیت لیا

پیر 19 فروری 2018 14:40

معروف ریب گلو کار اومی کا نیا گانا سوشل میڈیا پر مشہور ہو گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 فروری2018ء) معروف ریب گلو کار اومی کا نیا گانا سوشل میڈیا پر مشہور ہو گیا ۔تفصیل کے مطابق ریپ گلو کار اومی جو کہ اس سے پہلے بھی اپنی شاعری سے لوگوں کو حیران کرتے آئے ہیں ان کا نیا گانا حسین جو کہ فکشنل لو ٹرائینگل ہے ،لوگوں میں بے حد مشہور ہو رہا ہے ۔

(جاری ہے)

گانے کی ماڈل ہانیہ بٹ نے اپنی قاتل ادائوں سے مداحوں کا دل جیت لیا ۔اس گانے کا میوزک جہانزیب اسلم جبکہ ویڈیو جواد بشیر نے ڈائریکٹ کی ۔۔

وقت اشاعت : 19/02/2018 - 14:40:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :