گلوکارہ عینی طاہر کی بیٹی روما حارث کی فلم سٹار میگھا کے بھانجے حارث یوسف کے ساتھ رخصتی ہوگئی

پیر 19 فروری 2018 17:44

گلوکارہ عینی طاہر کی بیٹی روما حارث کی فلم سٹار میگھا کے بھانجے حارث یوسف کے ساتھ رخصتی ہوگئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 فروری2018ء) نامور گلوکارہ عینی طاہر کی بیٹی روما حارث کی فلم سٹار میگھا کے بھانجے حارث یوسف کے ساتھ رخصتی ہوگئی جبکہ تقریب میں شوبز سمیت دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات شر یک ہوئیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور میں ہونیوالی رخصتی کی تقریب میں فلم ‘اسٹیج سمیت دیگرفنکار بھی شر یک ہوئے اور گلوکارہ عینی طاہرہ اور فلم سٹار میگھا کو مبارکباد دیتے ہوئے جوڑے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے ۔

وقت اشاعت : 19/02/2018 - 17:44:39

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :