ٹائیگر شروف کی توانائی کی سطح کا مقابلہ کرنا بہت مشکل ہے، دیشا پتانی
پیر 19 فروری 2018 19:37
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ دیشا پتانی نے فلم باغی 2 میں اداکار ٹائیگر شروف کے ساتھ کام کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں فلم کے ٹریلر کا بے صبری سے انتظار ہے جو 21 فروری کو ریلیزکیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے فلم کے لئے اور ٹائیگر شروف کے انرجی لیول کے ساتھ موافق ہونے کے لئے بہت محنت کی ہے کیونکہ ٹائیگر شروف بہت زیادہ محنتی ہیں اور ان کے انرجی لیول کے ساتھ مقابلہ کرنا بہت مشکل ہے۔ فلم رواں سال 30 مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔۔
Famous Showbiz Stars
Juggan Kazim
Anoushay Abbasi
Hailee Steinfeld
John Stamos
Wajid Khan
Jessica Brown Findlay
Ben Affleck
Zara Akbar
Vera Farmiga
Heath Ledger
Madhuri Dixit
Sarmad Sultan Khoosat
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا