احسن خان کو پاکستانی بچوں کی تعلیم کیلئے کام کرنے پر امریکہ میں ایوارڈ سے نوازا گیا

پیر 19 فروری 2018 20:49

احسن خان کو پاکستانی بچوں کی تعلیم کیلئے کام کرنے پر امریکہ میں ایوارڈ سے نوازا گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 فروری2018ء) معروف اداکار احسن خان کو پاکستانی بچوں کی تعلیم کیلئے کام کرنے پر امریکہ میں ایوارڈ سے نوازا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق احسن خان امریکہ میں پاکستانی بچوں کی تعلیم کے حوالے سے ایک خصوصی تقریب میں شرکت کی تھی ۔پاکستانی بچوں کی تعلیم کیلئے کام کرنے کی خدمات کے اعتراف میں لاس اینجلس کے میئر نے احسن خان کو ایوارڈ سے نوازا ۔اس موقع پر انہوں نے پاکستانی کمیوٹی کے ساتھ امریکیوں سے بھی ملاقات کی اور پاکستان کے حوالے سے امن، دوستی اور محبت کا پیغام پہنچایا ۔۔

وقت اشاعت : 19/02/2018 - 20:49:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :