ملیالم فلم ساز جیتھو جوزف کی پہلی ہندی فلم میں رشی کپور اور عمران ہاشمی ایک ساتھ نظر آئیں گے

منگل 20 فروری 2018 11:00

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2018ء) ملیالم فلم ساز جیتھو جوزف کی پہلی ہندی فلم میں رشی کپور اور عمران ہاشمی ایک ساتھ نظر آئیں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق جیتھو جوزف کی پہلی ہندی فلم میں رشی کپور اور عمران ہاشمی ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ فلم کی عکسبندی مئی او جون میں کی جائے گی۔ فلم کے نام کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا۔عمران ہاشمی فلم ’’ چیٹ انڈیا ‘‘ اور ’’کیپٹن نواب‘‘ جبکہ رشی کپور فلم ’’102ناٹ آئوٹ ‘‘ میں نظر آئیں گے۔

وقت اشاعت : 20/02/2018 - 11:00:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :