فلم’’گولڈ‘‘ اور ’’مانی کرنیکا:دی کوئین آف جھانسی‘‘ کا یوم آزادی کے موقع پر باکس آفس پر ٹکرائو ہو گا
منگل 20 فروری 2018 11:00
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار کی فلم ’’گولڈ‘‘ یوم آزا دی پر نمائش کے لئے پیش کی جائے گی اور امید ہے کہ کنگنا رناوت کی فلم ’’مانی کرنیکا:دی کوئین آف جھانسی‘‘ بھی اسی دن نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ فلم ’’گولڈ ‘‘ کی کہانی 1948ء میں ہونے والے اولمپک گیمز کے دوران ہاکی میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبنی ہے۔ فلم کی ہدایتکارہ ریما کاگتی جبکہ پروڈیوسر ریتش سدھوانی ہیں۔ فلم میں اکشے کمار کے ہمراہ ٹی وی ادکار مونی رائے جلوہ گر ہوں گی۔
Famous Showbiz Stars
Ellie Kemper
Azra Jehan
Yasir Nawaz Baloch
Saira arshad
Wali Khan
Veena Malik
Elli Avram
Rishi Kapoor
Natalie Dormer
Elle Fanning
Julianne Moore
Indera Kumar
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا