یش راج فلمز کے ساتھ منسلک ہونا میرے لئے باعث فخر ہے، پرینیتی چوپڑا
منگل 20 فروری 2018 13:14
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے یش راج فلمز کے ساتھ اپنے فلمی سفر سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یش راج فلمز گرل ہونا میرے لئے باعث فخر ہے، مجھے 2011ء میں یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم ’’لیڈیز ورسز رکی بھل‘‘ سے فلمی کیریئر کے آغاز کا موقع ملا، اگرچہ یش راج فلمز کی فلم کا حصہ ہونے کے باوجود یش چوپڑا کی ہدایت کردہ فلموں کا کبھی حصہ نہیں بن سکی لیکن وہ بہت اچھے دوست، استاد اور بہت اچھے انسان تھے۔
اداکارہ پرینیتی چوپڑا ہدایتکار دیباکر بنرجی کی فلم ’’سندیپ اور پنکی فرار‘‘، ’’نمستے انگلینڈ‘‘ اور ’’کیسری‘‘ میں دکھائی دیں گی۔Famous Showbiz Stars
sunehri khan
Elizabeth Mitchell
Anthony Michael Hall
Colin Hanks
Jaime Pressly
Annie Khalid
Sanam Jung
Robin Williams
Emma Stone
gulnaz
A Nayyar
Tanushree Dutta
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا