ویوک مشرا فلم ’’مانی کرنیکا: دی کوئین آف جھانسی‘‘ میں سپہ سالار کا کردار ادا کریں گے

منگل 20 فروری 2018 13:18

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2018ء) بالی وڈ اداکار ویوک مشرا فلم ’’مانی کرنیکا:دی کوئین آف جھانسی‘‘ میں سپہ سالار کا کردار ادا کریں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ویوک مشرا فلم ’’مانی کرنیکا:دی کوئین آف جھانسی‘‘ کی کاسٹ کا حصہ بن گئے، فلم میں وہ سپہ سالار کا کردار ادا کریں گے۔ ویوک مشرا کا کہنا ہے کہ وہ فلم کا حصہ بننے پر بہت خوش ہیں، یہ فلم قوم کو محبت کے صحیح معنی سمجھائے گی۔ فلم میں کنگنا رناوت مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 20/02/2018 - 13:18:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :