ویوک اگنی ہوتری فلم ’’دی تاشقند فائلز‘‘ کی عکسبندی میں مصروف

منگل 20 فروری 2018 13:18

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 فروری2018ء) بالی وڈ فلم ساز ویوک اگنی ہوتری فلم ’’دی تاشقند فائلز‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ویوک اگنی ہوتری ان دنوں دہلی میں اپنی نئی فلم ’’دی تاشقند فائلز‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں نصیر الدین شاہ اور متھن چکرورتی ہیں۔ فلم جلد ہی نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 20/02/2018 - 13:18:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :