لاہور ، وینا ملک نے موجودہ سیاسی صورتحال پر گانا "یہ کیا بات ہوئی" کا ٹریلر ریلیز کر دیا

منگل 20 فروری 2018 22:11

لاہور ، وینا ملک نے موجودہ سیاسی صورتحال پر گانا "یہ کیا بات ہوئی" کا ٹریلر ریلیز کر دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 فروری2018ء) وینا ملک نے موجودہ سیاسی صورتحال پر گانا "یہ کیا بات ہوئی" کا ٹریلر ریلیز کر دیا، ویڈیو کی ڈائریکشن علی این کے نے کی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وینا ملک پروڈکشن کے تحت وینا ملک نے موجودہ سیاسی صورتحال پر ایک گانا تیار کیا ہے جس میں سیاست دانوں کے کارناموں کو نمایاں کیا گیا ہے۔ مزاحیہ انداز میں تیار کیا گیا گانا خود وینا ملک اور ان کے شوہراسد خٹک نے گایا اور کمپوز کیا ہے۔ گانے کی ویڈیو میں وینا ملک اور اسد خٹک کے ساتھ نامور فنکار بھی نظر آئیں گے۔ (وقاص

وقت اشاعت : 20/02/2018 - 22:11:25

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :