اداکار اکرم اداس کو نجی ٹی وی چینل نے اپنے مزاحیہ شو میں کوہوسٹ کے طورپر شامل کرلیا

بدھ 21 فروری 2018 12:18

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2018ء) تھیٹر و ٹی وی کے مزاحیہ اداکار اکرم اداس کو نجی ٹی وی چینل نے اپنے مزاحیہ شو میں کوہوسٹ کے طورپر شامل کرلیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو میں سینئر اداکار امان اللہ کو ہوسٹ کے طورپر کام کررہے تھے مگر ان کی طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے نجی ٹی وی چینل نے اب اکرم اداس کو اپنے شو کا حصہ بنا لیا ہے ۔یادرہے کہ اکرام اداس اس سے قبل بھی دو مختلف نجی ٹی وی چینلز کے مزاحیہ شو میں پرفارم کررہے ہیں ۔

وقت اشاعت : 21/02/2018 - 12:18:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :