فلم ’’پری ‘‘ کی تشہیر، کے لئے مختلف طریقے اختیار کئے جارہے ہیں، ٹیم

بدھ 21 فروری 2018 12:41

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2018ء) بالی وڈ فلم ’’پری ‘‘ کی تشہیر کے لئے جدید مارکیٹنگ حکمت عملی کے مختلف طریقے اختیار کئے جارہے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما کی پروڈکشن ہارر فلم ’’پری ‘‘ کی ٹیم کا کہنا ہے کہ انہوں نے فلم کی تشہیر کے لئے مختلف طریقے اختیار کئے ہیں جن میں سستے طریقے شامل ہیں۔ فلم میں اداکارہ انوشکا شرما مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔ فلم کے حوالے سے زیادہ تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 21/02/2018 - 12:41:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :