فلم ’’دہلی ۔ 6‘‘ کی ریلیزکو 9 سال مکمل

بدھ 21 فروری 2018 12:41

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2018ء) بالی وڈ فلم ’’دہلی ۔ 6‘‘ کی ریلیز کو 9 سال مکمل ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار راکیش اوم پراکاش مہرا کی فلم’’دہلی ۔

(جاری ہے)

6‘‘ فروری 2009 ء میں ریلیز کی گئی جس میں اداکارہ سونم کپور ، ابھییشک بچن نے مرکزی کردار ادا کیا جبکہ فلم میں اوم پوری ، وحیدہ رحمان ، رشی کپور ،اتول کلکرنی ، دیپک ڈوبریال ، دیویا دتہ اور ادیتی رائو حیدری بھی شامل تھے، فلم کی عکس بندی چاندنی چوک میں کی گئی۔

وقت اشاعت : 21/02/2018 - 12:41:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :