فلم ’’وومنیا‘‘ کے لئے میکرز نے کریتی سینن سے رابطے بڑھا لئے

بدھ 21 فروری 2018 12:43

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2018ء) بالی وڈفلم ’’وومنیا‘‘ کے لئے میکرز نے کریتی سینن سے رابطے بڑھا لئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ فلم ’’وومنیا‘‘ میں تاپسی پنو کے بعد اب کریتی سینن کے نام پر غور کیا جا رہا ہے ۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی دو نشانہ بازوں پر مبنی ہے۔ فلم میں تاپسی پنو کے نام کا تو حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے جبکہ کریتی کے نام کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا۔

وقت اشاعت : 21/02/2018 - 12:43:11

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :