ٹائیگر شروف اور دیشا پتانی فلم ’’باغی2‘‘ کا دوسرا پوسٹر جاری

بدھ 21 فروری 2018 12:43

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2018ء) بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف اور دیشا پتانی فلم ’’باغی2‘‘ کا دوسرا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق 2016ء میں بننے والی فلم ’’باغی‘‘ سلسلے کی دوسری فلم ’’باغی2‘‘ کا دوسرا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ پوسٹر میں ٹائیگر شروف اور دیشا پتانی گاڑی میں ایکشن میں نظر آرہے ہیں۔ فلم کے ہدایتکار احمد خان ہیں۔ فلم30مارچ کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 21/02/2018 - 12:43:11

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :