پاکستانی شاعرریاض علی آرزوکے گیتوں پرمبنی البم’’جدوں ویکھیاں بلوری اکھاں تیریاں‘‘ بھارت میں ریلیز

بدھ 21 فروری 2018 16:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 فروری2018ء) بھارتی گلوکارہ گگن پریت بٹھنڈا ،پاکستانی گلوکار رضوان منیرکا مشترکہ البم گزشتہ دنوں بھارت میں ریلیزکردیا گیا،اس البم کی شاعری پاکستانی شاعر ریاض علی آرزونے لکھی ہے،اس البم کی ویڈیوزکی عکسبندی بہت جلد بھارت،دبئی اور پاکستان کے خوبصورت مقامات پر کی جائے گی،جس میں نئے فنکاروں کو پرموٹ کیا جارہا ہے،بھارتی گلوکارہ گگن پریت بٹھنڈا کا یہ البم بھارت میں مقبولیت حاصل کررہا ہے۔

(جاری ہے)

جس کے گیتوں نے بھارت کے شہروں میں دھوم مچا رکھی ہے اور البم کے گیت زبان ذدعام ہیں۔

وقت اشاعت : 21/02/2018 - 16:30:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :