اکشے کمار نے فلم ہائوس فل4 کو3 ماہ کی چھیٹوں جیسا قرار دے دیا

بدھ 21 فروری 2018 18:14

اکشے کمار نے فلم ہائوس فل4 کو3 ماہ کی چھیٹوں جیسا قرار دے دیا
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 فروری2018ء) بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے فلم ہائوس فل4 کو تین ماہ کی چھیٹوں جیسا قرار دے دیا ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار ان دنوں فلم کیسری، گولڈ اور 2.0 پر کام کر رہے ہیں ، اس کے بعد وہ فلم ہائوس فل4 کی عکسبندی شروع کریں گے ان کا کہنا ہے کہ مجھے فلم ہائوس فل4 کی عکسبندی شروع ہونے کا بے صبری سے انتطار ہے اور یہ میرے لئے ایسا ہوگا جیسی3 ماہ کی چھٹیاں ہوتی ہیں جن میں میں اپنے پرانے دوستوں سے ملاقات کروں گا۔۔

وقت اشاعت : 21/02/2018 - 18:14:26

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :