پروڈیوسرز کوپروڈکشن پرسرمایہ کاری کرنا چاہیئے،شاہ رخ خان
بدھ 21 فروری 2018 18:14
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار شاہ رخ خان نے پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بطور پروڈیوسر میرا خیال ہے کہ بڑے اداکاروں پر مبنی فلموں پر ابتدائی طور پر پیسہ خرچ نہیں کرنا چاہیئے کیونکہ وہ بہت مہنگی ہوتی ہیں،اداکار بہت پیسہ لے رہے ہیں جس سے کئی سالوں سے پیسے کا ضیاع ہورہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پروڈکشنز پر پیسہ خرچ کرنا چاہیئے اور میرا پختہ یقین ہے کہ بڑے اداکاروں کو پیسہ لینا چاہیئے اور اسے فلم کی پروڈکشن پر خرچ کرنا چاہیئے جس سے ہم بین الاقوامی معیار کی فلم بنا کر شائقین دنیا کو دکھا سکیں اور تکنیکی لحاظ سے ایسی فلمیں ہمارے لئے باعث فخر ہوں گی۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Rebecca Ferguson
Penélope Cruz
Raveena Tandon
Shazia Manzoor
Urwa Hocane
Kevin Costner
Sonya Hussain
Sarang Kazi
Mukesh tiwari
Julia Roberts
Jennifer Lopez
Ali Kazmi
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی