انکیت تیواڑی کل کان پور میں شادی کے بندھن میں بندھیں گے

جمعرات 22 فروری 2018 13:03

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2018ء) بالی وڈگلوکار انکیت تیواڑی کل (جمعہ کو) کان پور میں شادی کے بندھن میں بندھیں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکار انکیت تیواڑی نے سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بنگلور کی انجنیئر پلاوی شکلہ کے ساتھ منگنی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے شادی کی تاریخ کا بھی اعلان کیا ہے ۔

وقت اشاعت : 22/02/2018 - 13:03:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :