بھارت؛فلمسٹار کمال حسن نے کرپشن کے خاتمے کیلئے نئی سیاسی جماعت بنا لی

جمعرات 22 فروری 2018 14:26

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2018ء) بھارتی فلم سٹار کمال حسن نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔جمعرات کو کمال حسن نے جنوبی ریاست تامل ناڈو میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ریاست کا وزیراعلیٰ بن کر کرپشن کیخلاف کام کرنا چاہتے ہیں،لہذا آج سے اپنی نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کرتا ہوں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلمسٹار کمال حسن نے جماعت کا نام تاہم نہیں ظاہر کیا ۔

وقت اشاعت : 22/02/2018 - 14:26:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :