میگھا کے بھانجوں اور عینی طاہر ہ کی بیٹی کی دعوت ولیمہ شوبز فنکاروں کا اجتماع بن گئی
نصیبو لال کی شاندار پر فارمنس پر شرکاء نے نوٹوں کی بارش کر دی‘شوبز فنکاروں کی کثیر تعداد میں شر کت
جمعرات 22 فروری 2018 15:49
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق فلم سٹار میگھا کے بھانجوں حارث اور حمزہ جبکہ گلوکارہ عینی طاہر ہ جن کی صاحبزادی روما کی شادی میگھا کے بھانجے حارث سے ہوئی ہے کی دعوت ولیمہ کی تقریب لاہور کے مقامی ہال میں منعقدکی گئی جس میں نامور گلوکارہ نصیبو لال اور گلوکارہ حمیراارشد کی جانب سے پر فارمنس بھی دی گئی جس پر شر کائ جھومتے رہے ہیں جبکہ ولیمہ کی تقریب میں فلم سٹار میگھا ‘گلوکارہ عینی طاہرہ ‘فلم سٹار مہک نور ‘گلوکارہ حمیراارشد ‘نامور اداکارہ صائمہ خان ‘فلم سٹار ندا چوہدری ‘فلم سٹار ہما علی ‘اداکارہ عائشہ چوہدری ‘فر ح خان ‘اداکارہ چاہت چوہدری ‘ماڈل سوننیاں بٹ ‘ماڈل واداکارہ لائبہ خان ‘پاکستانی اداکار شاہ رخ ‘فیشن آئیکون رابعہ منہاس ‘عمران رشید ‘پیفا کے چیئر مین مختار احمد ‘ہم ٹونٹی فور کے چیف ایگز یکٹو خضر عباس ‘نامور کوریو گرافر ذیشان علی جانو ‘وقاص احمد سمیت شوبز فنکاروں کی کثیر تعداد شر یک ہوئی فلم سٹار میگھا اور عینی طاہر ہ کو مبارکبادیں دی گئیں۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Jennifer Aniston
Ksenia Solo
Kaley Cuoco
Ainy Jaffri
Cliff Curtis
Tooba Siddiqui
Sanam Bukhari
Katrina Bowden
sunehri khan
Adam Scott
Dana Delany
Rhona Mitra
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا