برطانیہ کا ہائی پروفائل پاپ میوزک ایوارڈز میلہ دعالپا اور سٹار مزی کے نام
جمعرات 22 فروری 2018 16:05
(جاری ہے)
موسیقی کے سب سے بڑے ایوارڈ کا یہ میلہ دعا لیپا اور سٹار مزی نے لوٹا اور دونوں موسیقی کے نمایاں ترین ایوارڈز لے اڑے۔ دعا لیپا بیسٹ فی میل سولو آرٹسٹ قرار پائیں اور ایوارڈز اپنے نام کئے۔ دوسری جانب ریپر سٹار مزی نے برٹش میل سولو آرٹسٹ پر ائز اور برٹش البم آ?ف دی ایئر فار گینگ سائنز اینڈ پریئر کے ایوارڈز اپنے نام کر کے نمایاں رہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Oscar Isaac
Meesha Shafi
Rebecca Ferguson
Jacqueline Fernandez
JoAnna Garcia Swisher
Naomi Watts
Rob Lowe
Kaya Scodelario
Taylor Kitsch
Bella Hadid
Jessica Brown Findlay
Bradley Cooper
Showbiz News In Urdu
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا