آج کل ٹی وی ڈراموں میں نئے ٹیلنٹ کو ابھرنے کے بھرپور مواقع مل رہے ہیں بشری انصاری
جمعرات 22 فروری 2018 21:55
(جاری ہے)
انسان جیسا اندر سے ہو ایسا ہی باہر سے بھی ہونا چاہیے ۔ انہوںنے کہا کہ ہمار ا ٹی وی ڈرامہ بھارتی ٹی وی ڈراموں کے مقابلے میں بہت آگے ہے اور اس روایت کو پی ٹی وی سے لیکر پرائیویٹ چینلز نے بھی آگے بڑھایا ہے ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آج کل ٹی وی ڈراموں میں نئے ٹیلنٹ کو ابھرنے کے بھرپور مواقع مل رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ موجودہ مقام تک آنے کے لئے جس طرح انتھک محنت کی خدا کی ذات نے مجھے اس کا صلہ بھی دیا لیکن اس کے ساتھ میں میڈیا کے کردار کو فراموش نہیں کر سکتی ۔۔
Famous Showbiz Stars
Arshad Warsi
Bruce Willis
Rechal Khan
Abid Ali
Evanna Lynch
Mamie Gummer
Danish Taimoor
Odette Annable
Sahiba Afzal
Portia de Rossi
Anne Hathaway
Luke Evans
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی