ماہرہ خان پر سوشل میڈیا پر تنقید ،مہوش حیات کی بجائے سجل پریشان
جمعرات 22 فروری 2018 21:55
(جاری ہے)
سوشل میڈیا پر کئی صارفین نے بہترین فلمی اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کرنے والی ماہرہ خان پر تنقید کرتے ہوئے انہیں اوور ایکٹ اداکارہ قرار دیا۔
جب کہ متعدد صارفین نے مہوش حیات کو ان سے بہتر قرار دیتے ہوئے اس بات پر افسوس کیا کہ انہیں پنجاب نہیں جاں گی میں بہترین اداکاری دکھانے پر بہترین اداکارہ کا ایوارڈ نہیں دیا گیا۔اگرچہ فلم پنجاب نہیں جاں گی نے مجموعی طور پر 4 ایوارڈ جیتے، تاہم یہ فلم بہترین اداکارہ کا ایوارڈ لینے میں ناکام رہی۔اس فلم کو بہترین فلم، بہترین ڈائریکٹر، بہترین اداکار اور بہترین معاون اداکارہ کے ایوارڈز دیے گئے۔فلم میں اداکاری دکھانے والے ہمایوں سعید نے بہترین اداکار کا ایوارڈ لیتے وقت مہوش حیات کی اداکاری کی تعریف بھی کی، اور اعتراف کیا کہ مہوش حیات کی وجہ سے ہی وہ فلم میں بہترین اداکاری کرنے کے قابل ہوئے۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Rauf Lala
Neelo
kartik aaryan
Mahesh Bhatt
Sonakshi Sinha
Babra Sharif
Peter Facinelli
amrita singh
Matthias Schoenaerts
Anjum Shahzad
Gugu Mbatha-Raw
Deepika Padukone
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف