بالی وڈ اسٹار عرفان خان یرقان میں مبتلا

جمعرات 22 فروری 2018 22:03

بالی وڈ اسٹار عرفان خان یرقان میں مبتلا
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 فروری2018ء) الی وڈ کے مشہور اداکارعرفان خان علیل ہوگئے۔انہیں یرقان ہوگیاہے۔انہوں نیفلمی مصروفیات معطل کردی ہیں۔

(جاری ہے)

ڈاکٹروں نے انہیںمکمل آرام کا مشورہ دیاہے۔اداکار عرفان خان ان دنوں اپنے فلمی پراجیکٹ کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔حال ہی میں عرفان خان کی نئی فلم ' بلیک میل کاپوسٹر جاری ہواہے۔وہ جلد ہندی میڈیم ' کے سیکوئل میں بھی کام کریں گے۔

وقت اشاعت : 22/02/2018 - 22:03:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :