انوشکا شرما کی فلم ’’پری‘‘ کا نیا پوسٹر جاری

جمعہ 23 فروری 2018 12:06

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2018ء) بالی وڈاداکارہ انوشکا شرما کی فلم ’’پری‘‘ کا نیا پوسٹر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انوشکا شرما کی سنسنی خیز فلم ’’پری‘‘ کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے، پوسٹر میں انوشکا شرما کا چہرہ خون سے بھرا ہوا دکھایا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

فلم کی ہدایتکار پرست رائے نے دی ہیں ۔ فلم 2 مارچ کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 23/02/2018 - 12:06:01

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :