امیتابھ بچن نے فلم ’’102ناٹ آئوٹ ‘‘ کے گانے’’باڑومبا‘‘میں اپنی آواز کا جادو جگایا

جمعہ 23 فروری 2018 12:06

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2018ء) بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے اپنی نئی فلم ’’102ناٹ آئوٹ ‘‘ کے گانے’’باڑومبا‘‘میں اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن نے فلم ’’102ناٹ آئوٹ ‘‘ کے گانے’’باڑومبا‘‘میں اپنی آواز کا جادو جگایا ہے ۔ فلم میں امیتابھ بچن 102سالہ بوڑھے اور رشی کپور ان کی75 سالہ بیٹے کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم کی کہانی باپ اور بیٹے کے پیار کے گرد گھومتی ہے۔ فلم 4 مئی کوبھارتی سینمائوں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 23/02/2018 - 12:06:01

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :