امیتابھ بچن نے محبت بھرے الفاظ پر مبنی ہندی نظم ٹوئٹر پر شئیر کر دی

جمعہ 23 فروری 2018 12:06

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2018ء) بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن نے محبت بھرے الفاظ پر مبنی ہندی نظم ٹوئٹر پر سئیرکر دی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن نے حال ہی میں کچھ چیزیں اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر شئیر کر چکے ہیں جس کی وجہ سے ان کے مداحوں کی تعداد کم ہو گئی ہے جس کے باعث اب انھوں نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر محبت بھرے الفاظ پر مبنی ہندی نظم شئیر کرتے ہوئے التجا ہے کی کہ ان پر غصہ نہ ہوا جائے ۔

وقت اشاعت : 23/02/2018 - 12:06:01

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :