اکشے کمار کی فلم ’’کیسری‘‘ میں حلیے کی تصویر جاری

جمعہ 23 فروری 2018 12:07

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2018ء) بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی فلم ’’کیسری‘‘ میں نظر آنے والے حلیے کی تصویر جاری کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار ان دنوں فلم ’’کیسری‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں، اکشے کمار نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر شئیر کی ہے جس میں وہ سکھ کے روپ میں چائلڈ سٹارز کے ساتھ دکھائی دے رہے ہیں۔ فلم کی کہانی ساراگڑھی کی جنگ کے گرد گھومتی ہے۔

وقت اشاعت : 23/02/2018 - 12:07:29

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :