بپاشا باسو نے اپنے شوہر کرن سنگھ گرور کی36 ویں سالگرہ گوا میں منائی

جمعہ 23 فروری 2018 12:07

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2018ء) بالی وڈ اداکارہ بپاشا باسو نے اپنے شوہر کرن سنگھ گرور کی36 ویں سالگرہ گوا میں منائی اور کچھ تصاویر انسٹاگرام پر شئیر کردیں ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق بپاشا باسو نے اپنے شوہر کرن سنگھ گرور کی 36 ویں سالگرہ کے موقع پر سماجی میل جول کی و یب سائٹ انسٹاگرام پر نیک خواہشات کا اظہار کیا اورکچھ تصاویر بھی شئیر کر دیں ہیں جسے مداحون نے بہت لائک کیا ہے۔

وقت اشاعت : 23/02/2018 - 12:07:29

Rlated Stars :