کنگنا رناوت کی فلم ’’مانیکرنیکا: دا کوئین آف جھانسی ‘‘ سے تصاویر سوشل ذرائع ابلاغ پر وائرل

جمعہ 23 فروری 2018 12:34

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2018ء) بالی وڈ فلم ’’مانیکرنیکا: دا کوئین آف جھانسی ‘‘ سے اداکارہ کنگنا رناوت کی تصاویر سوشل ذرائع ابلاغ پر وائرل ہوگئیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار کرش کی فلم ’’مانیکرنیکا: دا کوئین آف جھانسی ‘‘ کے سیٹ سے اداکارہ کنگنا رناوت کی تصاویر ایک بار پھر سوشل ذرائع ابلاغ پر وائرل ہوگئیں جس میں وہ شاہانہ حلیے میں دکھائی دے رہی ہیں جس میں انہوں نے میرون رنگ کی ساڑھی، بھاری زیورات، بالوں میں پھول لگایا اور پائوں میں کھسہ پہن رکھا ہے۔

وقت اشاعت : 23/02/2018 - 12:34:57

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :