اونیر کی دستاویزی فلم ’’رائزنگ دا بار‘‘ کی سکریننگ تقریب ممبئی میں منعقد، مختلف شخصیات نے شرکت

جمعہ 23 فروری 2018 17:03

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 فروری2018ء) قومی ایوارڈ یافتہ ہدایتکار اونیر کی دستاویزی فلم ’’رائزنگ دا بار‘‘ کی سکریننگ تقریب ممبئی میں منعقد ہوئی ، جس میں مختلف شخصیات نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق متعدد بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ دستاویزی فلم ’’رائزنگ دا بار‘‘ کی سکریننگ تقریب ممبئی میں منعقد ہوئی ،جس میں فلم ساز راج کمار ہیرانی ، تنیشتھا چیترجی، شریاس تلپاڈے، راسیکا دوگل، سہیل خان، سنجے سوری، ندہی سنگھ، ایشا تلوار اور دیگر نے شرکت کی۔

وقت اشاعت : 23/02/2018 - 17:03:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :