سرفراز احمد میرے پسندیدہ کھلاڑی ہیں، مایا علی
ٹیم فائنل میں پہنچی تو کراچی فائنل دیکھنے ضرور جائونگی، برانڈ ایمبیسڈر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی گفتگو
جمعہ 23 فروری 2018 19:28
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی برانڈ ایمبیسڈر مایا علی نے کہا کہ اپنی ٹیم کا پہلا میچ دیکھنے کیلئے بے تاب ہوں، انہوں نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد میرے پسندیدہ کھلاڑی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کرکٹ پوری قوم کا پسندیدہ کھیل ہے اور جب سے پی ایس ایل شروع ہوا ہے تو ہماری سپورٹ بھی ٹیموں کے ساتھ ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ دعا ہے ہماری ٹیم فائنل میں جائے ، اگر ٹیم فائنل میں گئی تو فائنل دیکھنے کراچی ضرور جائونگی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Heath Ledger
Ezra Miller
Zayed Khan
Kelly Reilly
Mehmood Aslam
Dwayne Johnson
kiran haq
Aamir Khan
Kim Sharma
Aniqa Ali
Matthew Perry
Emily Bett Rickards
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی