سائنس فکشن فلم ریپلیکاز کا نیاٹریلر جاری

فلم24اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

ہفتہ 24 فروری 2018 11:50

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2018ء) ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ریپلیکاز (Replicas) کا نیا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جیفرے نیچمین آف کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایسے سائنسدان کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک حادثے میں ہلاک ہونے والی اپنی فیملی کو واپس لانے کیلئے کیمیائی طریقے اپناتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں کینو ریووز، ایلائس ایو، تھامس مڈلڈچ، ایمیلی ایلین، ایمجے اینتھونی اور جان اورکز سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔لورینزو ڈی بوناوینچورا کی پروڈیو س کردہ تھرل سے بھرپور یہ فلم24اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

وقت اشاعت : 24/02/2018 - 11:50:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :