عرصہ بعد امیتابھ نے آواز میں نیا گیت ریکارڈ کروا دیا

ہفتہ 24 فروری 2018 14:50

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 فروری2018ء) بالی وڈ میں اپنی اداکاری سے مایہ ناز شہرت حاصل کرنیوالے اداکار امیتابھ بچن گلوکاری میں بھی اپنا جدا انداز رکھتے ہیں۔

(جاری ہے)

حال ہی میں امیتابھ نے اپنی آواز میں نیا گیت ریکارڈ کروایاہے۔یہ گیت امیتابھ نے اپنی نئی فلم '102 ناٹ آئوٹ کیلئے بدومبا کے عنوان سے گایاہے۔ اس کی خبر امیتابھ بچن نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکائونٹ پر دی ہے۔

وقت اشاعت : 24/02/2018 - 14:50:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :