کرینہ کے ہاتھوں بنگالی فلم فیسٹیول کا افتتاح

ہفتہ 24 فروری 2018 14:50

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 فروری2018ء) بالی وڈ کی اداکارہ کرینہ کپور نے بنگلاروانٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا افتتاح کردیا۔ خبروں کے مطابق کرینہ کپور فلم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں بطور خصوصی مہمان شریک ہوئیں۔

(جاری ہے)

یہ دسواں بنگلارو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ہے۔اس موقع پر کرینہ نے اپنے دادا راج کپور کی فلمی زندگی پر روشنی ڈالی۔ ان کا کہنا تھا کہ راج کپور نے اپنی فلم کے کئی سین میسارومیں فلمبند کروائے۔کرینہ نے بنگلا فلموں کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ کرینہ کو اس موقع پر خصوصی شیلڈ بھی پیش کی گئی۔

وقت اشاعت : 24/02/2018 - 14:50:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :