ہالی وڈ فلم ’’ورلڈ وار فور‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری

اتوار 25 فروری 2018 12:00

لاس اینجلس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 فروری2018ء) ہالی وڈ سائنس فکشن فلم ’’ورلڈ وار فور‘‘ کاپہلا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی ممکنہ چوتھی عالمی جنگ کے گرد گھومتی ہے جہاں نیوکلیئر ہتھیاروں کا آزادانہ استعمال کیا جائے گا۔فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں مورگن بریڈلے،گراہم ونسینٹ،کیلون ٹیلر،کیمپبل روسل،ڈیرک گڈ اور فریڈرک ڈوڈسن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ فلم رواں برس سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 25/02/2018 - 12:00:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :