شادی جلد بازی میں نہیں سوچ سمجھ کر ہی کرونگی ‘ریشم

ہفتہ 3 مارچ 2018 16:03

شادی جلد بازی میں نہیں سوچ سمجھ کر ہی کرونگی ‘ریشم
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 مارچ2018ء) ادکارہ ریشم نے کہا ہے کہ شادی جلد بازی میں نہیں سوچ سمجھ کر ہی کرونگی جن کو میری شادی کی فکر ہے وہ خود بوڑھی ہو چکیں ہیں ‘مجھے پر تنقید کر نیوالوں کو اپنے گر یبان میں جھانکنا چاہیے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو کے دوران ریشم نے کہا کہ مجھے ابھی شادی کی کوئی جلد ی ہے اور نہ ہی میں افر تفری میں شادی کر ونگی بلکہ میری شادی جب بھی ہوں گی سب کے سامنے ہوگی ۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ میں میرے سپنو ں کا شہزادہ پاکستان سے باہر سے بھی ہو سکتا ہے مگر وہ پاکستانی ہی ہوگا ۔

وقت اشاعت : 03/03/2018 - 16:03:05

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :