اجے دیوگن اور تبو فلمساز لو رنجن کی نئی رومانوی کامیڈی فلم میں جلوہ گر ہوں گے

اجے دیوگن اور تبو فلمساز لو رنجن کی نئی رومانوی کامیڈی فلم میں جلوہ گر ہوں گے

منگل مارچ 5:38 pm
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 مارچ2018ء) بالی وڈ اداکار اجے دیوگن اور تبو فلمساز لو رنجن کی نئی رومانوی کامیڈی فلم میں جلوہ گر ہوں گے۔

(خبر جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار اجے دیوگن اور تبو فلمساز لو رنجن کی نئی رومانوی کامیڈی فلم میں جلوہ

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

گر ہوں گے ،جس کی عکسبندی ہیما چل پردیش اور لندن میں کی جائے گی ،جو رواں سال اکتوبر میں ریلیز کی جائے گی ،،فلم کا نام ابھی تک نہیں رکھا گیا۔