پون سنگھ کی فلم ’’لوہا پہلوان‘‘کا ٹریلر جاری

منگل 13 مارچ 2018 17:48

پون سنگھ کی فلم ’’لوہا پہلوان‘‘کا ٹریلر جاری
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مارچ2018ء) ) پون سنگھ کی فلم ’’لوہا پہلوان‘‘کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار اقبال بخش کی فلم ’’لوہا پہلوان‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا، فلم میں سوشیل سنگھم پرکاش جیاس، دیو سنگھ دیپک سنہا، پوشپک چاولا ، گلوری موہنتا اورسیما سنگھ شامل ہیں۔

(جاری ہے)

فلم میں پون سنگھ پولیس آفیسر کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 13/03/2018 - 17:48:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :