بوبی دیول فلم ’’ہائوس فل4‘‘ کا حصہ بن گئے

بوبی دیول فلم ’’ہائوس فل4‘‘ کا حصہ بن گئے

بدھ مارچ 10:00 am
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ2018ء) بالی وڈاداکار بوبی دیول فلم ’’ہائوس فل4‘‘ کا حصہ بن گئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اکشے کمار ، ریتیش دیش مکھ کے بعداب بوبی دیول بھی فلم ’’ہائوس فل4‘‘ کا حصہ بن گئے۔

(خبر جاری ہے)

بوبی دیول ان دنوں سلمان خان کی فلم’’’ریس3‘‘

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

کی عکسبندی میںمصروف ہیں اس کے بعد وہ فلم ’’یملا پگلا دیوانہ3 {{‘‘ اور ’’ہائوس فل4‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے۔ فلم ساز ساجد نادیاوالا نے فلم ’’ہائوس فل4‘‘ کی کاسٹ میں بوبی دیول کے نام کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔