اجے دیوگن ’’مکسڈ مارشل آرٹس‘‘ جم کا افتتاح کریں گے

اجے دیوگن ’’مکسڈ مارشل آرٹس‘‘ جم کا افتتاح کریں گے

بدھ مارچ 10:00 am
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ2018ء) بالی وڈ اداکار اجے دیوگن ’’مکسڈ مارشل آرٹس‘‘ جم کا افتتاح کریں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اجے دیوگن بہت جلد ممبئی میں دو ’’مکسڈ مارشل آرٹس‘‘ جم کا افتتاح کریں گے جو ’’ایم ٹی وی سپر فائٹ لیگ‘‘ کے دوسرے سیزن کا حصہ ہوںگے۔

(خبر جاری ہے)

اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ بچے ہمارا مستقبل ہیںاوراس اقدام سے میں ان کے لئے کچھ الگ کرنا چاہتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

آج کے دور میں بچوں کو نظم و ضبط کی ضرورت ہے اور سپر فائٹ لیگ متحرک کھیلوں اور ماحولیاتی نظام کو تخلیق کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔